حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیہ السلام:
مَن أرادَ أن لايُؤذِيَهُ مِعدَتُهُ فَلا يَشرَب بَينَ طَعامِهِ ماءً
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص چاہتا ہے کہ معدہ اسے اذیت نہ کرے تو اسے کھانے کے درمیان پانی نہیں پینا چاہئے۔
بحارالأنوار، ج ۶۲، ص ۳۲۳